-
قاسم سلیمانی ایک سچے اور شجاع انسان اور ایک بڑے مفکر تھے: روسی صنعت کار اور مفکر
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر روس کے صنعت کار اور مفکر دیمیتری مالیشف نے ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی سے 2015 سے 2017 کے بیچ ملاقاتوں کی یاد تازہ کی۔
-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بناکر اسے تباہ کردیا۔
-
انداز جہاں: ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/25
-
جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ایران کے وزیرخارجہ نے خارجہ پالیسی اور علاقے کے حالات کے موضوع پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ ملت ایران کی دلیرانہ اور غیرتمندانہ استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران افزودگی کے خاتمے اور دباؤ کو مذاکرات و سفارت کاری کا نام نہيں دیا جا سکتا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان : حجاب کے حوالے سے نیتیش کمار کا اقدام اور ملک میں احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/24
-
صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳سلامتی کونسل ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 کے بارے میں سفارت کاروں کے درمیان لفظی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئی۔
-
انداز جہاں: ایران کی میزائل طاقت
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/23