-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا بڑا کارنامہ؛ 200 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی ڈرونز تباه
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳یمن نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات امریکی ڈرونز مار گرائے ہیں، جس سے واشنگٹن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
محمد الجولانی کی اسرائیل نوازی؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲امریکی کانگریس کے ایک رکن نے انکشاف کیا ہے کہ تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴عمان کے دارالحکومت مسقط میں آج سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات منعقد ہوں گے۔
-
امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶یمن کے مختلف علاقوں پرامریکا کی فضائی جارحیتوں کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ خود امریکیوں نے ان حملوں میں عام یمنی شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کےمختلف شہروں پر دوبارہ وسیع پیمانے پر حملے کیے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔
-
ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کریں؛ چین
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱چین نے ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس ون ھولن نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کرنا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے:ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن ایٹمی پروگرام سے تعلق رکھنے والے آفیشل افراد پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر مبنی امریکہ کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔