SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!

    سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!

    Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲

    سینٹکام امریکا کا وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔

  • روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان

    روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان

    Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی

    لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲

    لبنانی حکومت کے لئے حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اب خود صیہونیوں کا بھی لبنان پر جارحیت کے حوالے سے اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔

  • وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی

    وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی المناک صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جنرل موسوی : دوبارہ جارحیت کی صورت میں  زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا

    جنرل موسوی : دوبارہ جارحیت کی صورت میں زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی دوبارہ جارحیت کی صورت میں اُسے پہلے زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا۔

  • ٹرمپ  ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں

    ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ لگانے کا اشارہ دیا ہے۔

  • جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ کا ذمہ دار ایک سارجنٹ

    جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ کا ذمہ دار ایک سارجنٹ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ بیس پر سارجنٹ نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر

    وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری عالمی ایجنسی کے حالیہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدلتے زمینی حالات اور پارلیمانی قانون کی روشنی میں ایران اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا فریم ورک تشکیل دینا ناگزیر ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ایک بڑی سازش کا پردہ فاش، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد+ ویڈیو

    ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ایک بڑی سازش کا پردہ فاش، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد+ ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴

    ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کی گئی ہے۔ ملک کی حفاظتی فورسز کے ہاتھوں لگی اس کامیابی کے بعد یہ مانا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد عناصر کا ایک بڑا اور خطرناک منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔

  • کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ سپاہ پاسداران کا بیان

    کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ سپاہ پاسداران کا بیان

    Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف کسی قسم کی فوجی مہم جوئی کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۳ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS