-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ : 2024/11/22
-
امریکی سینیٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مخالفت مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱امریکی سینیٹ نے آج صبح فلسطینی شہریوں کا قتل عام بڑھنے اور ان کے انسانی حقوق کی خلاف وروزی پر پر تشویش کے باعث صیہونی حکومت کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کی مخالفت کردی۔
-
ہندوستان کے معروف تاجر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا امریکی وارنٹ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴امریکا نے ہندوستان کے معروف تاجر اور صنعتکار گوتم اڈانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔
-
بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/21
-
امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔
-
امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/20
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔