SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی اورمشرقی ایران پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے مجرم کو سزا دینے پر زور بھی دیا ہے۔

  • جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید

    جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    ایسے حالات میں کہ جنگ بندی جاری ہے دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے کئی علاقوں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں 14 افراد شہید ہوگئے۔

  • امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے

    امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تازہ امریکی جارحیت کے جواب میں، بحرین، قطر اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کی  پرشکوہ میزبانی پر عراقی عوام کی قدردانی

    شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کی  پرشکوہ میزبانی پر عراقی عوام کی قدردانی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱

     ایران کے سینیئرنائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک  کی پرشکوہ میزبانی اور شایان شان جلوس جنازہ کو دونوں ملکوں کے عوام  کے مضبوط  تہذیبی اور دینی رشتوں کی علامت قرار دیا ہے

  • پزشکیان: قانون شکنی اور بے ایمانی، سیاست اور کھیل میں امریکا کی مشترکہ خصوصیت ہے

    پزشکیان: قانون شکنی اور بے ایمانی، سیاست اور کھیل میں امریکا کی مشترکہ خصوصیت ہے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶

    صدر ڈاکٹرمسعود پزشکیان نے امریکا کی قانون شکنی اورفریب کاری کے مقابلے میں ایران کے حقوق کے دفاع پر زور دیا ہے

  • ایران اپنی قومی سلامتی اور ملی مفادات کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دے گا: نائب وزیر خارجہ

    ایران اپنی قومی سلامتی اور ملی مفادات کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دے گا: نائب وزیر خارجہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰

    ایران کے نائب وزیرخارجہ نے امریکہ کی تازہ فوجی جارحیت کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دے گا۔

  • ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی امریکہ اور اس کی سپورٹ کرنے والوں کو سخت وارننگ

    ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی امریکہ اور اس کی سپورٹ کرنے والوں کو سخت وارننگ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایرن کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے ایک بیان جاری کرکے خبردار کیا ہے کہ جارح امریکی فوج کی سپورٹ کا ہر مرکز ہمارا قانونی ہدف ہے۔

  • امریکہ کے تازہ حملے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی کھُلی خلاف ورزی: ایران

    امریکہ کے تازہ حملے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی کھُلی خلاف ورزی: ایران

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵

    ایرانی وزارت خارجہ نے ملک کے جنوبی ساحلی علاقوں پر امریکہ کے تازہ حملوں کو اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی کھُلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • بندر عباس ہوائی اڈے پر حملے کی تردید، طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری

    بندر عباس ہوائی اڈے پر حملے کی تردید، طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹

    ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کے ہوائی اڈے پر حملے کی تردید کی گئی ہے بلکہ اس ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ بدستور جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔

  • عراق میں شہید رہبر کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کو سرکاری تعطیل کا اعلان

    عراق میں شہید رہبر کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کو سرکاری تعطیل کا اعلان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴

    عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کے دن عراق بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS