-
دشمن کو کسی بھی غلطی کی صورت میں بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۴مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے تہران میں آرمینیا کے وزیر دفاع سورین پاپیکیان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے رویئے ہمیں اپنی حکمت عملی بدلنے پر مجبور کردیا ہے اور دشمن نے کوئی غلطی کی تو اس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا ۔
-
انداز جہاں: ایران سے امریکہ کی وحشت کی وجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/24
-
خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران نےپاکستان اور افغانستان کی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں
-
وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے
-
امریکہ ایران کا بعض دوسرے ممالک کے ساتھ موازنہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ جنرل رسول سنائی راد نے کہا ہے کہ ایران ، شام ، لیبیا یا ونزوئلا نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر حزب اللہ عراق کا ردعمل؛ واشنگٹن کو فوجی کارروائی کی بابت خبردار
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰حزب اللہ عراق کے ایک اعلی عہدایدار نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کی طرف سے کسی بھی فوجی کارروائی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ممکنہ امریکی حملے کے پیشِ نظر انصار اللہ کی دفاعی تیاریوں میں اضافہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۹یمن کی "انصار اللہ" تحریک کے ایک ذریعے نے کسی بھی ممکنہ امریکی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی تیاریوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/23
-
عدالتی فیصلے کا اثر، نئی دہلی نے واشنگٹن سے تجارتی بات چیت موخر کر دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہندوستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات موخر کر دیے۔
-
برازیل کے عوام کا ٹرمپ کے منہ پر زوردار طمانچہ! "ہم سب ایران ہیں" نامی کمپین نے مچائی دھوم+ ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷برازیل میں "ہم سب ایران ہیں" کے عنوان سے ایک عوامی مہم کے دوران ریو ڈی جنیرو اور ساؤ پاؤلو میں 100 میٹر طویل ایرانی پرچم لہرایا گیا۔