-
عراق: داخلی معاملات میں ٹرمپ کی مداخلت پر دعوہ پارٹی کا شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸عراق کی اسلامک دعوہ پارٹی نے ملک کے داخلی معاملات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔
-
انداز جہاں: ہندوستانی عوام اور دانشوروں کا ایران سے اظہار یکجہتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/27
-
ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر امریکہ کا سخت ردعمل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے بعد واشنگٹن کی جانب سے سخت ردعمل سامنا آرہا ہے۔
-
امریکا میں شدید برفانی طوفان ؛ ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے۔
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے کا دور ختم ہو گیا ہے : نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ وہ دور ختم ہو گیا ہے جب ہم اپنی مشترکہ سلامتی کے لیے امریکہ پر بھروسہ اور انحصار کرتے تھے تاہم اب ہمیں یورپ کی سلامتی کا خود ہی خیال رکھنا ہوگا-
-
ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے : امریکی کانگریس کی مسلم رکن کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے اور وہ گھبراہٹ کا شکار ہیں۔
-
مینیسوٹا میں متعدد مظاہرین کی گرفتاری
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے میپل گروو میں سیکورٹی فورسیز نے بہت سے مظاہرین کو گرفتار کر لیا ۔
-
"اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی سیکورٹی کی پختہ گارنٹی"، سابق روسی صدر میدویدیف کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کے ایک بیان نے کہ ’’اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی قومی سیکورٹی کی واحد پختہ گارنٹی ہیں‘‘ عالمی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔
-
ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ کی ناکامی: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱ایرانی کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں ناکام رہے ہیں۔