-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ: حکومتی شٹ ڈاؤن کے منفی نتائج
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷امریکہ میں جاری حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں اس ملک کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
امریکا میں شٹ ڈاؤن، لاکھوں سرکاری ملازمین پریشان
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰وفاقی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث متعدد سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوا ہے۔
-
ٹرمپ اور ڈیموکریٹ اراکین میں بڑھتی ہوئی محاذ آرائی، حکومتی شٹ ڈاؤن کا امکان
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲امریکہ میں ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں اپنی خواہشات و نظریات کی تکمیل کے لئے امریکی کانگریس کے اراکین کی آرا کی تبدیلی اور ان پر اثرانداز ہونے کی ہرممکن کوشش کرتے رہے ہیں۔ البتہ نومبر کے انتخابات میں کانگریس میں جب سے ڈیموکریٹ اراکین کی اکثریت ہوئی ہے ریپبلکن صدر ٹرمپ کے لئے کافی مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
-
حکومت امریکہ کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سرحدوں پر بدامنی حکومتی شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتی ہے۔
-
فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔
-
حکومت امریکہ کوشٹ ڈاؤن سے نجات مل گئی
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳امریکی حکومت کو دوبارہ شٹ ڈاؤن سے نجات مل گئی ہے
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے ووٹوں سے امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا ہے۔
-
شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لئے امریکی سینیٹ میں مذاکرات ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم اور حکومتی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لئے سینیٹ کے ارکان کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
-
شٹ ڈاؤن کے بعد امریکی صدر کے صلاح و مشورے
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲حکومتی شٹ ڈاؤن کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے اعلی دفاعی عہدیدارں کے ساتھ ضروری صلاح و مشورہ کیا ہے۔