-
عراق میں مقیم امریکیوں کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷امریکہ میں عراقی شہریوں کے داخلے پر پابندی سے متعلق واشنگٹن کے اقدام پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے عراق کے صدر گروپ سربراہ مقتدی صدر نے اپنے ملک سے امریکیوں کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار امریکی مواد سے تیار ہوتے تھے
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸شام میں دہشت گرد گروہ اپنے کیمیائی ہتھیار مشرقی حلب کے کارخانوں میں تیار کرتے تھے جن کے لیے خام مال وہ امریکا سے حاصل کرتے تھے۔