-
پاکستان میں مبینہ امریکی فوجی اڈوں کا مسئلہ - خصوصی رپورٹ
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کے کمانڈر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں امریکی ایئر بیس ۔؟
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں ایک بار پھرامریکہ کے فوجی اڈوں کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸عراقی میڈیا نے امریکی دہشت گردوں کی عین الاسد چھاؤنی پر پانچ راکٹوں سے حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے کاروان کی راہ میں دھماکے، سینٹکام کا اعتراف؛ امریکہ خطے میں ڈرون طاقت کے میدان میں پیچھے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
واشنگٹن کی مخالفت کے باوجود دفاعی سسٹم کی خریداری پر بغداد کا اصرار
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵عراق نے روسی ساخت کے دفاعی سسٹم ایس 400 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱عراق کے دو علاقوں حلہ اور دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے-
-
امریکی فوج میں خاتون اہلکاروں سے زیادتیوں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳امریکہ میں خاتون فوجیوں کے ساتھ ایک سال میں جنسی زیادتی کے 20 ہزارکیسز سامنے آئے ہيں۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵عراق کے صوبے الانبار میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کا بی 52 اور ایف 18 طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶امریکہ افغانستان سے اپنے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کے لئے حفاظتی اقدامات کر رہا ہے۔