SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی فوج

  • کانگو بغاوت میں امریکی مداخلت، ویڈیو جاری+ ویڈیو

    کانگو بغاوت میں امریکی مداخلت، ویڈیو جاری+ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو کے بعض مقامی ذرائع نے ملک میں آج کی ناکام بغاوت میں متعدد امریکیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔

  • غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی حمایت پر بطور احتجاج سینیئر امریکی فوجی افسر مستعفی

    غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی حمایت پر بطور احتجاج سینیئر امریکی فوجی افسر مستعفی

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    امریکی فوج کے ایک سینیئر فوجی افسر ہیریسن مین نے غزہ کے عوام کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے امریکی حمایت پر بطور احتجاج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔

  • سفید فام امریکی پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہری جاں بحق

    سفید فام امریکی پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہری جاں بحق

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    امریکہ کی شیکاگو پولیس نے ڈرائیونگ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سیاہ فام امریکی شہری کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت سے امریکا تشویش میں مبتلا

    ایران کی ترقی و پیشرفت سے امریکا تشویش میں مبتلا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳

    جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کے پیشرفت نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

  • ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پرامریکی تشویش کی اہم وجہ سامنے آ گئی؟

    ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پرامریکی تشویش کی اہم وجہ سامنے آ گئی؟

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ نے ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں ملکوں کی شراکت داری عالمی پیغامات کی حامل ہے۔

  • بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ

    بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵

    امریکی فضائیہ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بحرالکاہل میں ایک ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ کیا گیا ہے۔

  • نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی

    نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔

  • ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں

    ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵

    خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ​​ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔

  • رفح، بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان تصادم کا سبب بن سکتا ہے!

    رفح، بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان تصادم کا سبب بن سکتا ہے!

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳

    امریکی نیوز ویب سائٹ نے گمنام حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی، تل ابیب کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔

  • امریکہ نے کیوں پولینڈ میں فوجیوں کی تعداد بڑھا دی؟

    امریکہ نے کیوں پولینڈ میں فوجیوں کی تعداد بڑھا دی؟

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹

    پولینڈ میں تعینات امریکی سفیر نے وارسا میں 10 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS