-
امریکہ, سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷امریکی ریاست اوہایو میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد نسل پرستی کے خلاف مظاہرے پھر سے شروع ہو گئے۔
-
بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔
-
امریکی پولیس کی فائرنگ ،دو سیاہ فاموں کا قتل
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر کی فائرنگ میں دو سیاہ فام امریکی نوجوان ہلاک ہوگئے ہیں
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲امریکی پولیس نے ریاست کیرولائینا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے بعد حالات بدستور کشیدہ، رات کا کرفیو نافذ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸امریکہ میں 3 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایک جانب جہاں انتخابی مہم جاری ہے تو دوسری جانب سیاہ فام امریکی باشندوں کے قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی پولیس نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاہ فاموں کے قتل کا سلسلہ جاری، کیلیفورنیا میں احتجاج
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے کیلی فورنیا میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کیا۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا حملہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰امریکہ کی فیڈرل پولیس نے ریاست وسکانسین میں نسلی امتیاز اور عدالت کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول کر کئی کو زخمی کر دیا۔
-
ڈریڈ اسکاٹ کی قوم (امریکی سیاه فام) - ڈاکومینٹری
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰نشرہونے کی تاریخ 01/ 10/ 2020