-
امریکی ایوان نمایندگان میں ٹرمپ کی برطرفی کی قرارداد منظور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے قرارداد منظور، مائک پینس نے مخالفت کی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقتدار سے بے دخل کئے جانے کی قرارداد کی منظوری کے باوجود مائیک پینس نے ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔
-
ٹرمپ خود کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے: پیلوسی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ذلت و رسوائی کا قلادہ پہننے والے امریکی صدر ٹرمپ کی مصیبتیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اس درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنی معافی کا فیصلہ صادر نہیں کرسکتے۔
-
ٹرمپ کے حکم پر امریکی پرچم سرنگوں
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸ٹرمپ کی جانب سے یہ حکم کانگریس پر حملے کے دوران مارے جانے والے پولیس اہلکار کے ساتھ ہمدری کے طور پر جاری کیا گيا ہے
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔
-
ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
لاس اینجلس اور شکاگو میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹امریکی شہروں لاس اینجلس اور شگاکو میں فائرنگ کے واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔
-
ٹرمپ خود کو بچانے میں لگے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱امریکی صدر، نے خود معافی کے اختیارات سے فائدہ اٹھانے کے لیے اقتدار اپنے معاون مائیک پینس کو منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے برے دن آ گئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے امریکہ کی حقیقت پوری دنیا پر عیاں کر دی ہے کیونکہ اس ملک کے حکام ہمیشہ ہی مغربی ایشیا کے حالات و واقعات کو وحشیانہ، بے رحمانہ اور غیر جمہوری بتاتے رہے ہیں۔