-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
-
پارلیمنٹ پر حملے کے بعد ٹرمپ کی کابینہ میں استعفوں کی جھڑی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکہ کی وزیر نقل و حمل نے بھی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
امریکی دارالحکومت ٹرمپ وائرس کی لپیٹ میں۔ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱دھاندلی کے دعوے دار امریکہ کے شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جسے امریکہ کے نومنتخب صدر نے تاریخ کا ایک بے نظیر کارنامہ قرار دیا۔ گزشتہ روز سے ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر انکے انتہاپسند حامی دارالحکومت واشنگٹن میں جمع ہوئے اور انہوں نے بلوائیوں کی شکل اختیار کرتے ہوئے ملک کی کانگریس کو اپنے گھیرے لے لیا۔ اس کے بعد اس کے اندر بالجبر گھس کر توڑپھوڑ کی اور دنیا کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے مدد نظر جمہوریت کی واضح تصویر پیش کر دی۔ رونما ہونے والے اتفاقات میں کم از کم ۴ افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کھوکھلی ہے: صدر روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے حالات اور کانگریس کی عمارت پر حملے سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کمزور اور کھوکھلی ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کی بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی ہیک کر لی گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰امریکہ کی ایک بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی فائرآئی نے اعلان کیا ہے کہ اسے ہیک کرلیا گیا ہے اور اس میں ایک غیر حکومت کا ہاتھ ہونے کا امکان ہے۔
-
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن ہو گئے۔
-
افغانستان کے بارے میں حکومت وضاحت دے، امریکی کانگریس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳سحر نیوزرپورٹ