-
دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کا کام تمام ہوچکا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔
-
کانگریس کی عمارت پر کار سے حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ایک امریکی شہری نے، اپنی گاڑی کانگریس کی عمارت کے بیرونی احاطے سے ٹکرانے اور فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔
-
امریکہ، اس بار کانگریس کے قریب گولیاں چلیں پانچ زخمی ایک ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن مین کانگریس کی عمارت کے قریب فائرنگ کا ایک واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
امریکہ میں گن کنٹرول بل مںطور مگر قانون نہیں بن پائے گا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے تاہم اس کے قانون کی شکل اختیار کرنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
-
امریکی سینیٹروں نے شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸امریکی ریاست اینڈیانا (Indiana) میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
مشتبہ ہوائی جہاز کے قریب ہونے پر کانگریس کی عمارت میں مچی افراتفری
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
-
اگر اقتدار میں پہنچے تو کانگریس پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیں گے: ٹرمپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔
-
امریکی ماہرین کا انتباہ، ملک داخلی جنگ سے بہت نزدیک ہو رہا ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ہم جتنا سوچتے تھے اس سے بھی زیادہ ہم داخلی جنگ سے نزدیک ہو رہے ہیں۔
-
کارٹر کے بعد اوباما نے بھی امریکی جمہوریت کو لے کر تشویش ظاہر کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں جہموریت کو خطرات سے روبرو قرار دیا ہے۔