-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں ’’نئی بابری مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد آج اصل بابری مسجد کے انہدام کی 33 ویں برسی پر میں’’نئی بابری مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں موجود دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والے نہیں۔
-
بنگلہ دیش میں جمہوری حکومت کی تشکیل تک شیخ حسینہ کی حوالگی نہیں: حکومتِ ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو اس وقت تک بنگلہ دیش کے حوالے نہیں کرے گی جب تک وہاں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت نہیں آجاتی۔
-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔
-
غزہ کی المناک اور جنگ بندی کی حساس صورت حال کی بابت اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل کے اراکین نے غزہ کی المناک اور جنگ بندی معاہدے کی نہایت حساس صورت حال کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کی جائے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کریں۔
-
علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔
-
وینزوئیلا کے صدر کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔