-
ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ہندوستانی محکمہ داخلہ کے سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ہنگامی صورتحال میں پیشگی اطلاع کے بغیر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے۔
-
ایرانی فوج کا بڑا اعلان، بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے آمادگی کا کیا اظہار
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵ایرانی فوج کے کمانڈر نے بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
ایران کی امن پسند سفارتکاری لائق تحسین ، پاکستان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان نے ایران کی صلح پسند سفارکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران کے ترجمان نے قومی سلامتی اور دفاعی وفوجی توانائی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اوروعدہ صادق 2 قومی سلامتی اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں، ایرانی عوام کی بھرپورحمایت پر استوار ایران کی مسلح افواج کے عزم راسخ کے دو عملی نمونے ہیں۔
-
انداز جہاں: پاراچنار امن معاہدہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/30
-
ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پیغام- دوسرا حصہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایران کا اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رح) کا امن و آتشی کا پیغام۔
-
ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پیغام- پہلا حصہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران کا اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رح) کا امن و آتشی کا پیغام۔
-
پاکستان: ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ جاری ہے، جرگہ ممبران کا کہنا ہےکہ گرینڈ جرگے کا مقصد آپس کے اختلافات کوبھلانا ہےاورتحفظات کودورکرنا ہے۔