-
چین میں پھرابھرا کورونا وائرس، ایک بستی کو قرنطینہ کر دیا گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶چین کے درالحکومت بیجنگ کے قریب ایک بستی میں کورونا مریضوں کا پتہ لگنے کے بعد پانچ لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
خاتون اہلکاروں کی فوجی گاڑی بھی نہ بچ سکی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴مزار شریف، فوجی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے دو خاتون اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں ۔
-
طالبان کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴افغانستان کے صوبہ فاریاب پر طالبان کے حملے میں تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا، طیارہ حادثے کے تعلق سے بڑی پیشرفت
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ بدنصیب طیارے کے دو بلیک باکس تلاش کر لیے گئے ہیں۔
-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
انڈونیشیا، تباہ شدہ طیارے کے ملبے کو نکالنے کا عمل جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے اور اس میں سوار مسافروں کی لاشوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا اموات میں 70 فیصد کمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایران وزیر صحت نے ملک میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران کورونا اموات میں ستر فیصد کمی واقع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے سانحہ مچھ کی مذمت کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲پاکستان بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف جاری احتجاج اور دھرنوں کے بعد اب اقوام متحدہ نے بھی مچھ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی۔
-
کرویشیا میں زلزلہ ، سات افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷منگل کی شب کرویشیا میں شدید زلزلے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔