-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
ایتھوپیا میں 100 افراد نسلی تعصب کی بھینٹ چڑھ گئے
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں 100 سے زاید افراد کے گھروں کو آگ لگائے جانے کے بعد فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بد امنی کا بول بالا، دھماکوں میں 18 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سمیت دو مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں قریب ۲۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔