• مولود کعبہ فاتح خیبر جانشین پیغمبر کا جشن ولادت

    مولود کعبہ فاتح خیبر جانشین پیغمبر کا جشن ولادت

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵

    مولود کعبہ جانشین پیغمبر فاتح خیبر و خندق مولائے متقیان مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شب مولود کعبہ، دنیا بھر میں جشن کا سماں

    شب مولود کعبہ، دنیا بھر میں جشن کا سماں

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳

    مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔

  • امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام  کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2018

  •  امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

     امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷

    امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔

  • عید غدیر مبارک ہو

    عید غدیر مبارک ہو

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۶

    غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔

  • واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث

    واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱

    مختصر گفتگو - نسیم زندگی

  • حضرت علی (ع) کی شہادت کے موقع پر پاکستان میں ماتمی جلوس

    حضرت علی (ع) کی شہادت کے موقع پر پاکستان میں ماتمی جلوس

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹

    آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کا یوم شہادت ہے۔ فاتح خیبر حیدرکرار شیر خدا کو کوفہ کی مسجد میں 19 رمضان المبارک کو نماز کی حالت میں زخمی کیا گیا اور آپ 21 رمضان کوشہید ہو گئے۔