-
تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے!
-
غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔
-
حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے ظلم سے نہیں: عمران خان نے امام علی کا قول دہرا دیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔
-
عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: کُلُّ یَومٍ لا یُعصَیٰ اللهُ فیهِ فَهُوَ یَومُ عیدٍ؛ ہر وہ دن جب خدا کی نافرمانی نہ ہو تو وہ روزِ عید ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار ۴۲۸)
-
نجف اشرف میں پینتالیس لاکھ عزاداروں نے حضرت امام علی (ع) کا سوگ منایا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے اعلان کیا ہے خلیفہ رسول حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرچالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے آپ کے حرم مطہر کی زیارت کی
-
بحرین میں صیہونی پرچم روندا گیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳بحرینی عزاداروں نے امیرالمومنین ع کے یوم شہادت کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کا جھنڈا پیروں تلے روند ڈالا
-
مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
-
خون روتا روضۂ علی (ع)۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لاکھوں کی تعداد میں شمع علی (ع) کے پروانے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے مولا و آقا، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، ابو الایتام حضرت علی علیہ السلام کا سوگ منانے کے ساتھ ساتھ دوسری شب قدر کے مخصوص اعمال آپؑ کے جوار میں انجام دئے۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔
-
محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹عراق کے مقدس شہر نجف کے جوار میں واقع شہر کوفے کی مسجد کا وہ محراب جہاں شہید رمضان، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، عدل مجسم، جناب علی مرتضیٰ (ع) کے فرق مبارک پر ماہ رمضان سنہ ۴۰ ہجری کی انیسویں صبح کو ضربت لگی۔