-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کا باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰برکس گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
-
ایران سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کے راستے پر گامزن
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فلسطین کی موجودہ صورتحال پر ایران کا اقوام متحدہ اور او آئی سی کے نام مراسلہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ایران نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہوں کے نام الگ الگ مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے جارحانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔
-
عمان ایران کا قابل اعتماد دوست ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیرخارجہ بدر البوسعیدی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے اور عمان کے سلطان کے دورہ ایران پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کےلئے امیرعبداللہیان اور جوزف بوریل کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورت حال، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹ہمارے لئے ایران کی مدد و حمایت مادی مدد سے بڑھ کر ہے، یہ بات کہی ہے شام کے صدر بشار اسد نے۔