-
ملک کے جنوبی علاقوں کے عوام وفادار اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کی علامت، میں ان کا قدرداں ہوں: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ایران کے جنوبی خطے کے عوام کو وفادار اور با استقامت قرار دیتے ہوئے ان کی قدردانی کی ہے۔
-
غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے غرب اردن میں 12 ہزار رہائشی عمارتوں پر مشتمل نئی صیہونی کالونیوں کے منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ غرب اردن پر غاصب اسرائیلیوں کا قبضہ مکمل کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
ایران کے سفارتخانے کی کوششوں سے امارات میں گرفتار 55 ماہیگیر قید سے رہا
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴متحدہ عرب امارات میں گرفتار 55 ایرانی ماہیگیروں کو جو گزشتہ چند مہینوں سے اس ملک کی حراست میں تھے، ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے اور دبئی میں موجود قونصل خانے کی کوششوں سے رہا کردیا گیا ہے۔
-
بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کا پیٹریاٹ ایئر کنٹرول ریڈار سسٹم تباہ کردیا ہے۔
-
اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی امریکی خلاف ورزی: سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۸امریکہ کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی پر ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔
-
اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹سپاہ پاسداران نے اردن کے عوام کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
-
ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔
-
ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷انصاراللہ یمن کے ایک لیڈر نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت کا براہ راست اور مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور بین الاقوامی بحری تنظیم کو اس کی با ضابطہ اطلاع دیئے جانے کا ایرانی اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور اس کی بین الاقوامی بحری تنظیم آئی ایم او کو باضابطہ اطلاع دینے کا اعلان کیا ہے۔