-
امریکی پالیسیوں پر مغرب کا انتباہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶یورپی یونین کے مالی امور کے سربراہ نے تجارتی شعبوں میں امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی اپنے اپنے ملکوں کی جانب واپسی کی بابت انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴عراق کے وزیرخارجہ نے دہشت گرد گروہ داعش میں شامل عناصر کی اپنے اپنے ملکوں کی جانب واپسی کی بابت خبردار کیا ہے
-
صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں اوباما کا ایک اور بیان
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے تعلق سے امریکی ایجنسیوں کی خفیہ رپورٹوں کے سامنے آنے کے بعد بارک اوباما نے کہا ہے کہ روسی حکام نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس کے صدر کی دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔