-
برطانیہ نے بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے وینیزوئیلا کے انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں کی پیروی میں وینیزوئیلا کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
جوبائیڈن کو پنٹاگون تک رسائی مل گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے لیے پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔
-
مخالفین پر ٹرمپ کے حامیوں کی فائرنگ
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
-
امریکی صدارتی انتخابات میں دهاندلی کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
غاصب صیہونی نتن یاہو کی حکومت کو خطرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی جانب سے اس غاصب حکومت کی پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان سے نتن یاہو کی کابینہ کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہے۔
-
ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزاه سرائی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
مجھے دوبارہ اقتدار مل جائے تو ایران کے ساتھ جلد ہی معاہدہ ہو جائے گا: ٹرمپ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰امریکی صدر نے ایک بار پھر خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر اس ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج ان کے حق میں سامنے آئیں تو ایران کے ساتھ نہایت تیزی سے سمجھوتہ طے پا جائے گا۔