SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں مکمل، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔

    ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں مکمل، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تشہیراتی مہم کا سلسلہ جمعرات کو آٹھ بجے اختتام پذیر ہوگیا اور جمعے کو پورے ملک میں ایک ساتھ صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگی اور شام سات بجے تک جاری رہے گی۔ البتہ ایران کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے اعلان کے مطابق ضرورت پڑنے پر پولنگ کے وقت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔

  • انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر

    انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)

  • ایران کے انتخابات میں امریکی حکام کی توجہ کی وجہ

    ایران کے انتخابات میں امریکی حکام کی توجہ کی وجہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو امریکی رویہ میں تبدیلی کا باعث قرار دیا۔

  • مہاتیر محمد کا اقتدار منتقل کرنے کا فیصلہ

    مہاتیر محمد کا اقتدار منتقل کرنے کا فیصلہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان ہاراپان‘ کی صدارتی کونسل میں 21 فروری کو ہونے والے اہم اجلاس میں ملک میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے غور و خوص کیا جائے گا۔

  • ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم ختم

    ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم ختم

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کی مہم آج صبح 8 بجے ختم ہو گئی۔

  • غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل: اشرف غنی

    غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل: اشرف غنی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴

    افغانستان کے صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد موجودہ صدر اشرف غنی نے عوام کی خدمت پر تاکید کی ہے۔

  •  پارلیمان،ڈاکومینٹری -  پروگرام نمبر 06

    پارلیمان،ڈاکومینٹری - پروگرام نمبر 06

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 02/ 2020

  • پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لیے 7 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں

    پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لیے 7 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲

    ۔اسلامی جمہوریہ ایران میں اکیس فروری بروز جمعہ کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ سیاسی دھڑوں اور امیدواروں کی انتخابی تشہیراتی مہم اپنے آخری مراحل میں ہے جبکہ ایرانی حکام نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کا آخری دن

    ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کا آخری دن

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تشہیراتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS