-
بحرینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرینی عوام کے مظاہرے کی سرکوبی کرتے ہوئے بحرینیوں کے خلاف زہریلی گیس نیز آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
کشمیر میں پنچایتی انتخابات کے موقع پر عام ہڑتال
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹کشمیرمیں پنچایتی انتخابات کے موقع پرعام ہڑتال ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کشمیر اور چھتیس گڑھ میں انتخابات
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں پنچایتی انتخابات کے موقع پرعام ہڑتال
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸کشمیرمیں پنچایتی انتخابات کے موقع پرعام ہڑتال ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
چھتیس گڑھ انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 13ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔
-
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵پہلے مرحلہ میں جن 18 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں بستر سمبھاگ کی 12 اور راج ناندگاوں ضلع کی 6 سیٹیں شامل ہیں۔
-
امریکی انتخابات میں55مسلم امیدوار کامیاب
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳امریکی کانگریس اور کاؤنسلز سمیت مختلف عہدوں پر مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں ۔
-
امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیاں مسترد، ڈیموکریٹس کامیاب
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹امریکا میں مڈٹرم الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔
-
امریکی انتخابات، ڈیموکریٹس اور ریپبلکنزمیں کانٹے کا مقابلہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کے مطابق ری پبلکنز اور ڈیمو کریٹس میں سخت مقابلہ جاری ہے۔