-
کرناٹک میں سیاسی اتارچڑھاو کمار سوامی پیر کو حلف لیں گے
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۰کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا نے مسٹر بی ایس یدی یورپا کے وزیراعلی کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد ریاست میں اگلی حکومت کی تشکیل کے لئے جنتادل (ایس) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی کو مدعو کیا ہے اور وہ پیر کے روز حلف لیں گے ۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان اور سیاسی حالات
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴عراق کے حتمی پارلیمانی نتائج میں مقتدی صدر کی زیرقیادت سائرون اتحاد کو چوّن سیٹیں ،بدر تنظیم کے سیکریٹری ہادی العامری کے زیرقیادت فتح اتحاد کو سینتالیس اور موجودہ وزیراعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت نصر اتحاد کو بیالیس نشتیں حاصل ہوئی ہیں اور اس طرح وہ بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن میں ہیں-
-
انتخابات کے بعد عراق کی سیاسی صورتحال پر ایک نظر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶عراق کی سیاسی تبدیلیاں ان دنوں اس ملک کے پارلیمانی انتخابات سے متاثر رہی ہیں اور سب کی نگاہیں اس وقت ان انتخابات کے نتائج پر مرکوز ہیں-
-
عراقی عوام کی خواہشات کے احترام پر تاکید
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعتوں کو چاہئے کہ مالی بدعنوانی اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے ارادوں کو عملی جامہ پہنا کر عراقی عوام کی خواہشات کی تکمیل کریں
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات صدر الائنس سر فہرست
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶عراق کے بعض صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی صدر پارٹی سر فہرست ہے جبکہ فتح اور نصر الائنس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱فوٹو گیلری
-
عراق میں جمہوریت کا فروغ
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۴خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰عراقی عوام آج پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کامیاب، حامیوں کا جشن
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱ملائیشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اُن کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ مہاتیرمحمد کی 15 سال بعد سیاست میں واپسی ہو رہی ہے۔
-
لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔