-
ایران کے انتخابات کی اہمیت اور علاقائی مخالفین کی ایرانو فوبیا کی کوشش
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ایران کے بارہویں دور کے صدارتی انتخابات علاقائی لحاظ سے بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں-
-
صدارتی امیدواروں قالیباف اور ہاشمی طبا نے بالترتیب رئیسی اور روحانی کی حمایت کا اعلان کر دیا
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدوار محمد باقر قالیباف اور اسی طرح ہاشمی طبا نے بحیثیت امیدوار بالتریب ابراہیم رائیسی اور حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
انتخابی مہم اٹھارہ مئی تک جاری رہ سکتی ہے: الیکشن کمیشن
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵ایران کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق تمام امیدوار، اٹھارہ مئی کو صبح آٹھ بجے تک اپنی انتخابی مہم جاری رکھ سکتے ہیں۔
-
صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظام مکمل
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں صاف اور شفاف انتخابات کے لیے ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
صدارتی امیدواروں کے درمیان مناظرہ اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی وی مناظرے کے پہلے مرحلے میں اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو ہوئی اور امیدواروں نے ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے پروگراموں پر روشنی ڈالی۔
-
انتخابات ایرانی قوم کی عزت و وقار کا مظہر ہیں، خطیب جمعہ تہران
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں اور مختلف سیاسی میدانوں میں ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی ایرانی قوم کی عزت و وقار اور خداوند متعال پر ان کے ایمان و یقین کا مظہر ہے۔
-
ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم عروج پر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کے ساتھ ہی جمعرات سے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے لئے بھی انتخابی مہم پورے ملک میں شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے انتخابی ماحول اور زیادہ پرجوش ہوگیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے نئے صدر مون جے ان
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے مون جے ان نے آج اپنے عہدے کا حلف لیا۔
-
جنوبی کوریا کے صدارتی الیکشن کے لئے ووٹنگ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰جنوبی کوریا میں صدارتی الیکشن کے لئے منگل کو ووٹ ڈالے گئے
-
ایران کے صدارتی انتخابات سے متعلق جاری مہم میں تیزی
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ایران کے صدارتی امیداواروں کی جانب سے انتخابی مہم پرزور طریقے سے جاری ہے اور ہر امیدوار مختلف طریقوں سے اپنے پروگراموں کی تفصیلات پیش کر رہا ہے۔