-
ایران میں ووٹوں کی گنتی مکمل، ٹرن آؤٹ باسٹھ فی صد رہا: وزیر داخلہ کا بیان
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳ایران کی پارلیمنٹ اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور دارالحکومت تہران میں اصلاح پسندوں کو جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل ہے۔
-
ایران کے مغربی علاقے میں دو دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴ایران کے مغربی علاقے سومار میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران کی آگاہ اور پرعزم قوم نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے دنیا والوں کو دینی جمہوریت دکھا دی۔
-
انتخابات سے قبل دو دہشت گرد گروہ پکڑے گئے: محمود علوی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے کہا ہے کہ ہم نے انتخابات کے انعقاد سے قبل دہشت گرد گروہوں سے تعلق رکھنے والے کئی افراد گرفتار کیے کہ جو انتخابات کے موقع پر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔
-
تہران کے انتخابی حلقے میں مجلس خبرگان کے تازہ ترین نتائج
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲تہران کے انتخابی حلقے میں مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات، تہران میں اصلاح پسندوں اور دیگر شہروں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲ایران کی پارلیمنٹ اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور دارالحکومت تہران میں اصلاح پسندوں کو جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل ہے۔
-
انتخابات میں وسیع شرکت ایران کی ساکھ میں اضافہ کرنے کے مترادف ہے: ہاشمی رفسنجانی
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کو علاقائی اور عالمی سطح پر ایران کی ساکھ کو بڑھانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
عوام انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے مجلس شورای اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور اور مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے انتخابات کے لیے صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
ہم سب آج ووٹ ڈالیں گے: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم ووٹ ڈالیں گے تاکہ کوئی بھی کبھی بھی کسی ایرانی کو دھمکی نہ دے۔