-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے ایران کے خلاف سازشیں ایک بار پھر ناکام ہو جائیں گی
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے دشمنوں کی سازشیں ایک بار پھر ناکام ہو جائیں گی۔
-
ایران: انتخابی مہم ختم، جمعے کی صبح پولنگ
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ایران میں پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی اور مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے انتخابی مہم جمعرات کی صبح آٹھ بجے ختم ہو گئی، جمعے کی صبح سے پورے ایران میں ایک ساتھ ووٹنگ شروع ہو جائے گی۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی ضرورت پر ایرانی حکام کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰مجلس شورائے اسلامی یا پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے چھبیس فروری کے انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات، انتخابی مہم عروج کو پہنچ گئی
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹ایران میں مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان اور پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کے لئے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور عوام چھبیس فروری کو اپنے ووٹوں سے ایک بار پھر اسلامی نظام اور جمہوریت کے تحفظ میں عظیم ترین کارنامہ رقم کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
عوام گھس بیٹھ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی پھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویب اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے۔
-
عورتوں کے تعلق سے ادیان الہی کے نظریے کے برخلاف منفی پروپیگنڈے بے بنیاد ہیں : ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی صدارت میں ایران کی ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، سفارتکاری کی کامیابی کی ضمانت ہے : ظریف
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چھبیس فروری کے انتخابات میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت، ایران کی سفارتکاری کی کامیابی کی ضمانت قرار پائے گی-
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹شام کے صدر بشار اسد نے تیرہ اپریل کو پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری کردیا-
-
وزارت داخلہ پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے انعقاد کے لئے تیار
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ علی رضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ چھبیس فروری کو ہونے والے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کو منعقد کرانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔