-
بحرین میں نمائشی انتخابات، عوام سے بائیکاٹ کی اپیل
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸بحرین کے الوفا الاسلامی دھڑے نے بحرینی عوام سے اس ملک کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانے والے نمائشی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے صدر دھڑے کی نئی تجویز
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱عراق میں صدر دھڑے نے اس ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
برازیل کے صدر اور ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے درمیان جھڑپ + ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ہاتھا پائی اور جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے اپنے سیل فون کیمرے سے فلم بندی کرتے ہوئے بولسنارو کی توہین کی۔
-
عراق میں بحران ، صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے مظاہرے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳عراق کے دار الحکومت بغداد میں جمعے کو صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مقتدی صدر اور انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ان کے مخالفین کے درمیان اختلافات بدستور قائم ہیں ۔
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سنیچر کو ووٹنگ ہوئی۔
-
پارلیمنٹ تحلیل اور قبل از وقت انتخابات کرایا جائے: مقتدی صدر
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
-
عراقی پارلیمنٹ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰صدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر کے حامی ہفتے کے روز بھی بغداد کے گرین زون کے بیریئر کو توڑتے ہوئے ایک بار پھر پارلیمان میں داخل ہوگئے۔
-
پرویز الہیٰ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پاکستان بھر میں جشن۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کیا۔
-
پاکستان کی سیاست میں نیا موڑ، وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں نےعدلیہ کا فیصلہ ٹھکرا دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔