-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اور نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔
-
اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے مزید 6 فوجی ہلاک، اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 378 ہوگئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک تین سو اٹھہتر اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایران کے تمام علاقوں میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں اسرائیلی ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں لبنان کی تحریک استقامت نے لبنان کی سرحد کےقریب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا جبکہ متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
صہیونی فوج نے فلسطینی پارلیمنٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲رپورٹوں بتایا گيا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے مغرب میں واقع فلسطینی قانون ساز اسمبلی کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ میں انسانی بنیادوں پر وقفے کےلیے قرارداد منظور
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی جنگ میں انسان دوستانہ بنیادوں پر وقفہ لانے کے لئے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔