SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انتفاضہ قدس

  • نئے فلسطینی میزائلوں کی خصوصیات

    نئے فلسطینی میزائلوں کی خصوصیات

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کی اپیل

    فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کی اپیل

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲

    خلق محاذ برای آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں انتفاضہ شدید کرنے کی اپیل کی ہے۔ 

  • فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی

    فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴

    تہران کے فلسطین اسکوائر میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ، اجتماع کا انعقاد ہوا ، جس میں تہران کے بچوں اور نوجوانوں نے فلسطینی پرچم کو ہاتھوں میں لیکر فلسطین اور فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ، بچوں نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے کہ جس پر لکھا تھا کہ ہم آپ کی یاد میں ہیں ، ہم آپ کی حمایت جاری رکھیں گے۔

  • اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران

    اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت سے اسرائیلی حکومت بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہوئی ہے اس لئے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ

    امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرین پر فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے اہلکاروں نے حملہ کیا ہے ۔

  • اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

    اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶

    غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔

  • اسرائیل کی جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 253 ہو گئی

    اسرائیل کی جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 253 ہو گئی

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا: سرایا القدس

    اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا: سرایا القدس

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲

    جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • فلسطین کی حمایت میں ہندوستان میں علمی ویبینار

    فلسطین کی حمایت میں ہندوستان میں علمی ویبینار

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن

    قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶

    ایران کے مقدس شہر قم میں فلسطین کے غیور مجاہدین کی غزہ کی جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا جشن منایا گيا، اس تقریب سے سپاہ علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے کمانڈر جنرل شاہ چراغی نے خطاب کیا، یہ تقریب کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ قم کے حضرت روح اللہ رح اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
    اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
    ۲۸ minutes ago
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
  • پاک افغان مذاکرات: دہشتگردی، تجارت اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال
  • غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
  • ایران نے امریکی صدر کا دعویٰ جھوٹا قرار دے کر مسترد کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS