-
سعودی عرب میں 5 کم عمر نوجوانوں کو سزائے موت کا سامنا
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ان 5 سعودی نوجوانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں پر امن مظاہرے میں شرکت کی تھی۔
-
ہندوستانی مسلمانوں میں سعودی عرب سے ناراضگی، کیا ہے سبب؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷ملئیشیا میں قائم بین الاقوامی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکام نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک کمپنی سے درخواست پر غور کرنے کو کہا ہے۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
موبائل کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے موبائل فون کو لے کر ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لےلی ۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مخالف پالیسیاں جاری، مزید 2 نوجوانوں کو سزائے موت
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں شیعوں کے قتل عام کی سیاست کے تحت 2 بحرینی جوانوں کو سزائے موت کے حکم کی توثیق کردی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری ہے جس کے تحت گزشتہ گھنٹوں کے دوران امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔
-
سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔