-
فرانسیسی انسانی حقوق پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵پیش خدمت ویڈیو میں دنیا بھر کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے یورپی ملک فرانس پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جس میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے بعض مظاہروں کی چند ایک تصاویر آپ کی خدمت کی پیش کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر فرانسیسی انسانی حقوق کی مکمل تصویر آپ کے سامنے واضح ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ایران کی عدالت کے ایک فیصلے پر فرانس نے ایک مداخلت پسندانہ بیان دیا تھا جس کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر کے اُس پر اپنا شدید اعتراض درج کرایا تھا۔
-
جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار فرانس کی حقیقت ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰حال ہی میں فرانسیسی پولیس کی بربریت کی ایک اور سند منظر عام پر آئی ہے جس نے یورپی ذرائع ابلاغ میں خاصا شور غل برپا کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا دباؤ، خاتون کارکن کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خاتون کارکن کو فوری رہا کرے۔
-
فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے : اقوام متحدہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲مقبوضہ فلسطین میں انسانی امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا سلسلہ بند کیا جائے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی آزادی کو محدود کرنے کا الزام عائد کیا ۔
-
سعودی عرب میں 8 شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں آٹھ کم عمر جوانوں کو سزائے موت سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کی میزبانی میں جی- 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے گروپ بیس کے اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
امریکی پابندیاں، کورونا کے خاتمے میں رکاوٹ
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایران، عراق، شام، روس اور چین سمیت چھبیس ممالک نے دنیا کے خود مختار ملکوں کے خلاف امریکہ اور بعض مغربی اتحادیوں کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو کورونا وائرس کے مقابلے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، تمام پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔