-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات، حقائق کے بر عکس ہیں: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید سے متعلق مشترکہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
مغرب انسانی حقوق کے بارے میں دوہرے معیار پر عمل پیرا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں یورپی یونین کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔
-
ماسک کے لئے ٹوکنے پر مسافر کو طیارے سے اتار دیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷امریکہ کی ڈومسٹک ایئرلائن ایلیجیئنٹ فلوریڈا کی ایک پرواز میں جب مسافر نے ایئرہوسٹس سے ماسک لگانے کو کہا تو اسے نہیں پتہ تھا کہ اسے اسکی بھاری قیمت چکانی پر سکتی ہے۔ یہی معمولی سی بات امریکی مزاج پر گراں گزر گئی اور پھر پرواز کی انتظامیہ نے اس بوڑھے شخص کی کوئی بات سنے بغیر اسے فورا فلائٹ سے نیچے اتار دیا۔
-
امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار مغربی و یورپی ممالک کی حقیقت بتاتی ہوئیں ویڈیوز آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو جرمنی سے سامنے آئی ہے جس میں تین سے چار ہٹے کٹے پولیس والے ایک نہتی خاتون کو گرفتار کرنے کے لئے اسے غیر معمولی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے چنگل میں پھنسی خاتون کے بس میں چیخنے کے سوا کچھ نہیں مگر اُس کی بھی اسےگھونسوں کی شکل میں قیمت چکانی پڑی۔
-
امریکہ: لوئیزویل میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲امریکی ریاست میسی سیپی کے شہر لوئیزویل کے عوام کی جانب سے نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں انھوں نے امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف بطور احتجاج اجتماع کیا۔
-
رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵سحر نیوزرپورٹ