-
انسانی حقوق کے جھوٹے مدعی دہشت گردوں کےحامی
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰انسانی حقوق کے جھوٹے مدعی خطے میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔
-
یورپ اور انسانی حقوق کا کهوکهلا نعره
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کو سیاسی حربہ بنانے کی مخالفت
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب پر انسانی حقوق کی تنظیم کی شدید تنقید
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق سے متعلق معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کرے۔
-
خاشقجی کے قتل نے مغرب کی منافقت کو برملا کردیا، ایمنسٹی انٹرنیشل
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس نے آل سعود حکومت کے بارے میں مغرب کی منافقت کو برملا کردیا ہے۔
-
نقاب پر پابندی انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل کے اقدامات امتیازی اورسیاسی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تیسری کمیٹی کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ حقائق کے خلاف اور اس میں مخصوص سیاسی ایجنڈے شامل ہیں۔
-
یمن کے بارے میں عالمی ریڈ کراس کا انتباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کو ہیومن رائٹس واچ کا انتباہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
ملائیشیا میں ہم جنس پرستی قابل سزا جرم
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے واضح کیاہے کہ غیر ممالک میں چاہے ہم جنس پرستی کو حقوق انسانی کے دائرے میں کیوں نہ رکھاگیاہو لیکن یہاں ہم جنس پرستوں اور خواجہ سراؤں کے مابین شادی کو قطعی تسلیم نہیں کیاجاسکتا۔