-
امریکہ انسانی حقوق کونسل سے آوٹ
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱امریکہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کا اعلان کیاہے۔
-
امریکا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کی رپورٹ
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۰ایران نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر رپورٹ شائع کردی ہے۔
-
لندن میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر لندن میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کے حامیوں کی گرفتاری
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے انسانی حقوق کے طرفدار 17 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
-
ایرانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا دشمن کی سازش
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر اعتراض
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ من گھڑت، سیاسی اور متعصبانہ ہے: ایران
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ہفتہ کے روز امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ انسانی حقوق کی رپورٹ میں ایران مخالف الزامات کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ کی حالیہ رپورٹ من گھڑت، متعصبانہ اور مخصوص سیاسی اہداف کے حصول کیلئے ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔
-
انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔