-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پر ایران کا سخت ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایرانی مندوب نے ایران کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کی رپورٹر عاصمہ جہانگیر کی مخاصمانہ رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
لندن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
انسانوں کی جینیاتی پروگرامنگ نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴روس کے صدر کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ تباہ کن ہوگی۔
-
امریکی اتحاد کے حملے میں متعدد شامی شہری جاں بحق
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵شام کے شہر دیرالزور میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کرکے انیس شامی باشندوں کو خاک و خوں میں نہلا دیا ہے۔
-
پاکستان سمیت 11 ممالک انسانی حقوق کونسل کے رکن منتخب
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹پاکستان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کونسل کا رکن بننا عالمی برادری کے اعتماد کا اظہار ہے۔
-
میانمارکی حکومت انسانیت سوزجرائم کی مرتکب
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
-
اسرائیل کا نام بلیک لیسٹ میں شامل
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
-
اقوام متحده پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین:انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱بحرین میں انسانی حقوق سرگرم خاتون کارکن ابتسام الصایغ نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں کی خراب صورتحال کے خلاف دوسری بار جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔