-
دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔
-
جمعیت الوفاق کے سربراہ کی گرفتار کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸بحرین کے عوام نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو چھے سال پورے ہونے پر آل خلیفہ حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
سعودی عرب سے خاتون کارکن کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جسے انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن میں جاری نسل کشی میں یورپ برابر کا شریک
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
-
سعودی عرب میں قید سیکڑوں افریقی باشندے غیرانسانی صورتحال سے دوچار
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰سعودی عرب میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
فرانسیسی انسانی حقوق پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵پیش خدمت ویڈیو میں دنیا بھر کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے یورپی ملک فرانس پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جس میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے بعض مظاہروں کی چند ایک تصاویر آپ کی خدمت کی پیش کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر فرانسیسی انسانی حقوق کی مکمل تصویر آپ کے سامنے واضح ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ایران کی عدالت کے ایک فیصلے پر فرانس نے ایک مداخلت پسندانہ بیان دیا تھا جس کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر کے اُس پر اپنا شدید اعتراض درج کرایا تھا۔
-
ممتاز سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ فیصلہ کن ردعمل دکھائے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں متعین ایران کے نمائندے نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے تعلق سے عالمی اداروں کی جانب سے ٹھوس ردعمل دکھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار فرانس کی حقیقت ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰حال ہی میں فرانسیسی پولیس کی بربریت کی ایک اور سند منظر عام پر آئی ہے جس نے یورپی ذرائع ابلاغ میں خاصا شور غل برپا کر دیا ہے۔