-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
-
دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔
-
ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بچاتے تو کیا، ڈبونے پر تُل گئے یونانی ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں یونان کے کوسٹ گارڈز کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح سے ٹیوب بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کی جان بچانے کے بجائے انہیں ڈبونے کی کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونانی پولیس نے بحیرہ روم میں سرگرداں غیرملکی تارکین وطن کی جانب گولیاں چلائیں اور انکی بوٹ میں سوراخ کرنے کی کوشش کی جبکہ کشتی میں سوار پناہگزیں فریاد کرتے رہ گئے۔
-
ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
-
ہندوستان میں احترامِ انسانیت پامال ہوا ہے: ایرانی عدلیہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ حملوں اور قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے۔