-
سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰امریکا کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ماہرنفسیات نے گوانتانامو جیل کی فوجی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کو ایذائیں دینا ایک ضروری اور مناسب اقدام تھا -
-
اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!
-
امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!
-
آل سعود کی پسپائی،مرتجی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ایک سعودی عہدے دار نے دعوا کیا ہے کہ مرتجی قریریص جو سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی شمار ہوتا ہے،اسے موت کی سزا نہیں دی جائے گی تاہم وہ 2022 تک جیل ہی میں قید رہے گا۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والا ملک امریکہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجمان علی نجفی نے رپورٹ کو پڑھ کر سنایا
-
کیا سعودی عرب میں شیعہ ہونا جرم ہے؟ دل دھلا دینے والا ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳آل سعود کی حکومت نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر حکومت کے خلاف کمنٹس دینے کے جرم میں گرفتار کئے گئے 32 شیعہ علماء اور دینی طلاب سمیت 37 افراد کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سرقلم کر کے شہید کر دیا ۔
-
انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکالنے کا مطالبہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
-
امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷امریکی پولیس کے بہادر جوان نے ایک سیاہ فام خاتون کو زمین پر با آسانی دے مارا۔یہ خاتون بڑے سنگین جرم کی مرتکب ہوئی تھی اور اس نے میٹرو ٹکٹ نہیں خریدا تھا۔ اسکے بعد ایک اور پولیس والا فوری طور پر اپنے ساتھی کی مدد کو آیا اور اس نے خاتون کی جسمانی تفتیش کے سنگین فرائض انجام دئے۔اس واقعے کے بعد پولیس والوں اور انکی ویڈیو بنانے والوں کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی!
-
سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔