قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375227-قرہ_باغ_میں_ممنوعہ_بموں_کا_استعمال
حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran