-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے 14 حملے، صیہونی فوجی حواس باختہ ہو گئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں امریکہ بھی شریک ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل عام میں واشنگٹن برابر کا شریک ہے۔
-
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پرانسانیت شرمسار ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے امریکا کی منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ نے استقامتی تحریک کو کنٹرول کرنے میں امریکی صدر بائیڈن کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مخالفت کے لئے ایک علامتی اقدام میں ڈبلن سٹی کونسل نے، اس کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
-
غزہ اور مغربی کنارے میں نسل کشی اور جنگی جرائم کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپین سے متصل پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں مسئلہ فلسطین اور صیہونیوں کے جرائم کو فوری طور پر روکنے کے طریقوں پر بات چیت کریں گے۔
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔