-
ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔
-
یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔ اس موقع پر آپ نے شجرکاری کو ایک اہم دینی اور انقلابی اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے درختوں کے تحفظ اور انکی دیکھ بھال پر بھی زور دیا۔ ساتھ ہی آپ نے آب و خاک کو دو گرانقدر ثروتیں گردانا اور انکے صحیح اور بجا استعمال کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت کو بھی لازمی قرار دیا۔
-
ماحولیات کے سلسلے میں ایران اور اقوام متحدہ کا کامیاب مشترکہ تعاون
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران اور اقوام متحدہ کے مابین ماحولیات کے میدان میں کامیاب تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور اُس سے عالمی سطح پر ایک تجربے کے طور پر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، یہ بات اقتصاد اور ماحولیات کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ڈائریکٹر نے کہی۔
-
کینیڈا میں جنگلی جانور بھی کورونا کی لپیٹ میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸کینیڈا میں تین سفید دم والے بارا سنگھے بھی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔
-
فضائی آلودگی کے باعث لاہور میں دو روز کی چھٹی کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث سبھی دفاتراور تعلیمی اداروں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
فضائی آلودگی میں غرق ہرا بھرا دہلی۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵ان دنوں ہندوستان کے بڑے شہر منجملہ دارالحکومت نئی دہلی کو شدیدترین آلودگی کا سامنا ہے، اس حد تک کہ عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ اب عوام نے بھی اپنی زندگی کے لئے خطرات کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، بچوں میں سانس کی مشکلات بڑھیں، زہریلے مادے کی سطح معمول سے 30 گنا زیادہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی بہت ہی خطرناک سطح پر پہونچ گئی ہے۔