یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i401965-یوم_شجر_کاری_کے_موقع_پر_قائد_انقلاب_اسلامی_نے_پودا_لگایا
ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔ اس موقع پر آپ نے شجرکاری کو ایک اہم دینی اور انقلابی اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے درختوں کے تحفظ اور انکی دیکھ بھال پر بھی زور دیا۔ ساتھ ہی آپ نے آب و خاک کو دو گرانقدر ثروتیں گردانا اور انکے صحیح اور بجا استعمال کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت کو بھی لازمی قرار دیا۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
  • یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا