ایشیا میں ’’گل لالہ‘‘ کا سب سے بڑا باغ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i402770-ایشیا_میں_’’گل_لالہ_کا_سب_سے_بڑا_باغ_تصاویر
ایشیا میں گل لالہ (tulip) کا سب سے بڑا باغ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر علاقے میں واقع ہے جہاں 48 مختلف اقسام کے پانچ لاکھ سے زائد پھول سیاحوں اور عالم فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کی میزبانی کرتے ہیں۔ سالانہ لاکھوں افراد رنگ برنگے پھولوں سے لبریز اس وادی کو دیکھنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran
  • ایشیا میں ’’گل لالہ‘‘ کا سب سے بڑا باغ۔ تصاویر