-
ایران کا اسلامی انقلاب اور واقعہ کربلا
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹مغربی دانشور اور محقق فشر کا خیال ہے کہ ایران کا حکمراں محمد رضا پہلوی جمہوری حکومت اور احزاب نیز سرمایہ داری سے مقابلے کے بغیر صرف ایک انتظامی ڈھانچے کے ذریعے ملک کو تیسری دنیا کے ممالک کے حالات سے نکالنا چاہتا تھا ۔
-
اسلامی انقلاب، مغربی دانشوروں کی نظر میں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳جیفری روجر گڈوین ان دانشوروں میں ہیں جنہوں نے انقلابات خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کا جائزہ لیا ہے ۔
-
دستاویزی پروگرام، انقلابات عالم
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2018
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کیوبا کے سپریم لیڈر فیڈل کاسترو
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰فیدل کاسترو نے میکسیکو میں باتیستا کے مخالفین اور کیوبا کی حکومت سے ناراض افراد کی ٹریننگ شروع کردی۔ نومبر ۱۹۵۶ کو انہیں اپنے پہلے حملے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہزاروں افراد کو گوریلا جنگ کی ٹریننگ دے کر ۱۹۵۸ میں کیوبا پر ایک بہت بڑا حملہ کیا اور باتیستا کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا
-
بحرین میں آمریت مخالف تحریک کی سالگرہ پر مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انقلابی یادیں ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲یکم فروری سے ۱۱ فروری تک کے دورانیہ کو ایران میں ’’عشرۂ فجر‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) قریب چودہ سال بعد اپنے وطن ایران واپس تشریف لائے اور ۱۱ فروری کو اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اُس دور کی چند تصویر جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
تمام فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق پر تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اور آزاد منش انسانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے اپنی کوششوں میں ہم آہنگی پیدا کریں۔
-
غزہ اور غرب اردن میں انقلاب فلسطین کی سالگرہ کا جشن
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳غزہ اور غرب اردن میں انقلاب فلسطین کے آغاز کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
-
پاکستان میں خونی انقلاب
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کا حق دیاجائے۔