-
جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ دوم
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ اول
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا انعکاس
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ایرانی عوام کا چالیسواں تاریخی جشن، انقلابی امنگوں سے وفاداری کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ایران کے کروڑوں مومن اور انقلابی عوام نے اپنے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں تاریخی ریلیاں نکال کر اسلامی انقلاب کی اقدار امام خمینی کے اصولوں اور رہبرانقلاب اسلامی کے فرمودات اور شہدا کے خون سے بھرپور وفاداری کا اعلان کیا۔
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 21
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 20
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۸نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 19
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
عالمی فجر فلم فیسٹول - ڈاکومینٹری
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019